مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16621
باب: جو حضرات مکہ مکرمہ آنے کے بعد اس جگہ نہیں اترتے جس جگہ سے ہجرت کی تھی
من قال: إذا قدم مكة لم ينزل (المنزل) الذي هاجر منه
حدیث نمبر: 16621
١٦٦٢١ - حدثنا أبو بكر [قال: حدثنا أبو أسامة عن زكريا عن (سعد) (١) بن إبراهيم] (٢) قال: كان عبد الرحمن بن عوف إذا قدم مكة حاجًا كره أن ينزل بيته الذي هاجر منه (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعد بن ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن عوف جب حج کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لائے تو اس گھر میں اترنے کو ناپسند جانا جس گھر سے ہجرت کی تھی۔
حواشی
(١) في [ب، جـ، ط، هـ]: (سعيد).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [س].
(٣) منقطع؛ سعد بن إبراهيم لم يسمع جده عبد الرحمن بن عوف.