حدیث نمبر: 16619
١٦٦١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن أبي سلمة قال: سئل عكرمة عن محرم لبس قبا، قال: يخلعه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ محرم قباء پہن سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا قباء کو اتار دے گا (نہیں پہنے گا)
١٦٦١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن أبي سلمة قال: سئل عكرمة عن محرم لبس قبا، قال: يخلعه.حضرت عکرمہ سے دریافت کیا گیا کہ محرم قباء پہن سکتا ہے ؟ آپ نے فرمایا قباء کو اتار دے گا (نہیں پہنے گا)