مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16614
باب: محرم کے جسم میں زخم ہو (اور وہ اس پر خوشبو والی دوا لگا لے)
في المحرم يكون به الجرح في جسده
حدیث نمبر: 16614
١٦٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: عليه كفارة واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ اس پر ایک ہی کفارہ لازم ہے۔