مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في المحرم يكون به الجرح في جسده باب: محرم کے جسم میں زخم ہو (اور وہ اس پر خوشبو والی دوا لگا لے)
حدیث نمبر: 16614
١٦٦١٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن حجاج قال: عليه كفارة واحدة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج فرماتے ہیں کہ اس پر ایک ہی کفارہ لازم ہے۔