مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16598

باب: (ایک آدمی فرض طواف بھول گیا)

(في رجل نسي طواف الواجب)

حدیث نمبر: 16598
١٦٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: سمعت وكيعًا قال: سمعت سفيان يقول: إذا اجتمع عليه السهو والتلبية والتكبير يبدأ بالسهو ثم التلبية ثم التكبير.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب اس سہو، تلبیہ اور تکبیر جمع ہوجائے تو ابتدا سہو سے کرے پھر تلبیہ اور پھر تکبیر کہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16598
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 16101»