حدیث نمبر: 16598
١٦٥٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: سمعت وكيعًا قال: سمعت سفيان يقول: إذا اجتمع عليه السهو والتلبية والتكبير يبدأ بالسهو ثم التلبية ثم التكبير.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب اس سہو، تلبیہ اور تکبیر جمع ہوجائے تو ابتدا سہو سے کرے پھر تلبیہ اور پھر تکبیر کہے۔