مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16583
باب: تمتع کا نام تمتع کیوں رکھا گیا؟
في المتعة لأي شيء سميت المتعة
حدیث نمبر: 16583
١٦٥٨٣ - قال سفيان: لا بأس بشرائها من (الفقراء) (١) إذا أعطاهم إياه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ جب وہ فقراء کو دے دیا جائے تو فقراء سے اسے خریدنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حواشی
(١) في [ب]: (القفر).