مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16580
باب: طواف کرنا افضل ہے یا عمرہ کرنا؟
في الطواف أفضل أم العمرة
حدیث نمبر: 16580
١٦٥٨٠ - حدثنا أبو بكر قال: (حدثنا إسماعيل بن) (١) عبد الملك عن عطاء قال: الطواف بالبيت أحب إلي] (٢) من الخروج إلى العمرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ طواف کرنا عمرہ کے لیے نکلنے سے زیادہ میرے نزدیک پسندیدہ ہے۔
حواشی
(١) في [س]: (نا وكيع عن عبد الملك).
(٢) سقط ما بين المعكوفين من: [جـ].