مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يقدم من الحج ما يقال له باب: جب کوئی حج کر کے آئے تو اس کو کیا کہا جائے
حدیث نمبر: 16554
١٦٥٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ليث عن من سمع ابن عمر يقول للحاج إذا قدم: تقبل اللَّه نسكك، وأعظم أجرك، وأخلف نفقتك (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو دعا دی جب وہ حج کرے آیا کہ : اللہ تعالیٰ تیرے عمل کو قبول کرے، اور تیرے اجر کو بڑھائے اور تیرے نفقہ کا بہتر بدلہ تجھے عطا کرے۔
حواشی
(١) مجهول.