مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
ما يقال للرجل إذا رجع من العمرة باب: جب کوئی عمرہ کر کے آئے تو اس کو کیا کہا جائے
حدیث نمبر: 16552
١٦٥٥٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن خالد أن أبا قلابة (أنه) (١) لقي رجلًا قدم من العمرة، (قال) (٢): بر العمل، بر العمل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو قلابہ ایک شخص کو ملے جو عمرہ کر کے واپس آیا تھا، آپ نے فرمایا : آپ کا عمل قبول ہو، آپ کا عمل قبول ہو۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز].
(٢) في [أ، ب، جـ، ز، ط]: (فقال).