مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16545
باب: حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے
في الحج على (الرحل) أفضل من المحمل
حدیث نمبر: 16545
١٦٥٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ربيع عن يزيد بن أبان عن أنس بن مالك قال: حج رسول اللَّه ﷺ على (رحل) (١) و (قطيفه) (٢) (تساوي) (٣) أو قال: لا (تساوي) (٤) (الأربع) (٥) دراهم، ثم قال: "اللهم حجة لا رياء فيها ولا سمعة" (٦).مولانا محمد اویس سرور
حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کجاوے اور سوتی کپڑے پر حج فرمایا جس کی قیمت چار درھم تھی، یا فرمایا کہ چار درھم بھی نہ تھی، پھر آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : اے اللہ ! ایسا حج جس میں ریاء اور شہرت ودکھلاوا نہ ہو۔
حواشی
(١) في [ط]: (رجل).
(٢) في [جـ]: (قطفة)، وفي [هـ]: (قطيفته).
(٣) في [أ، ب]: (بسواء)، وفي [س، هـ]: (سواء).
(٤) في [أ، ب]: (بسواء)، وفي [س، هـ]: (سواء).
(٥) في [هـ]: (لأربعة).