مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16543
باب: حج کے سفر میں اونٹ پر کجاوا رکھنا پالکی سے افضل ہے
في الحج على (الرحل) أفضل من المحمل
حدیث نمبر: 16543
١٦٥٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا العمري عن نافع عن ابن عمر أنه كان يحج على (رحل) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے کجاوے پر بیٹھ کر حج فرمایا۔
حواشی
(١) في [س، ط]: (رجل).