مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16504
باب: جو شخص حج وعمرہ کا ایک ساتھ احرام باندھے تو وہ کس سے ابتدا کرے؟
في الرجل يهل بالحج والعمرة بأيهما يبدأ؟
حدیث نمبر: 16504
١٦٥٠٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن حميد عن أنس أنه سمع النبي ﷺ يقول: "لبيك بعمرة (وحج) (١) " (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حمید سے مروی ہے کہ حضرت انس ارشاد فرماتے ہیں کہ انہوں نے سنا رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اس طرح تلبیہ پڑھ رہے تھے کہ لَبَّیْکَ بِعُمْرَۃٍ وَحَجٍّ (عمرہ کو پہلے ذکر فرمایا) ۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ].