مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
الرجل إذا دخل المسجد الحرام ما يقول؟ باب: جب کوئی شخص مسجد حرام میں داخل ہو تو کیا کہے؟
حدیث نمبر: 16489
١٦٤٨٩ - حدثنا أبو بكر قال حدثنا وكيع عن العمري عن محمد بن سعيد عن أبيه أن عمر لا دخل البيت قال: اللهم أنت السلام ومنك السلام فحينا ربنا بالسلام (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر جب بیت اللہ میں داخل ہوتے تو یہ دعا پڑھتے : یا اللہ تو سلامتی والا ہے اور تیری ہی طرف سے سلامتی ہے پس ہم کو سلامتی کے ساتھ زندہ رکھ۔