حدیث نمبر: 1647
١٦٤٧ - [حدثنا (حاتم) (١) بن إسماعيل عن جعفر عن أبيه: أن هذه الآية: نزلت في أهل قباء ﴿فِيهِ رِجَالٌ يُحِبُّونَ أَنْ يَتَطَهَّرُوا وَاللَّهُ يُحِبُّ الْمُطَّهِّرِينَ﴾] (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ یہ آیت قباء والوں کے بارے میں نازل ہوئی ہے : اس مسجد میں ایسے لوگ ہیں جو خوب پاک رہنے کا خیال رکھتے ہیں، اللہ تعالیٰ خوب پا ک رہنے والوں کو پسند کرتا ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، هـ]: سقط هذا الخبر
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 1647
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 1647، ترقيم محمد عوامة 1643)