حدیث نمبر: 16469
١٦٤٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة عن قتادة عن سعيد بن أبي الحسن قال: ما من يوم أصومه أحب إليّ من صوم يوم الرؤوس.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت سعید بن ابو الحسن فرماتے ہیں کہ ایام تشریق کے پہلے دن مجھے روزہ رکھنا جتنا پسند ہے اتنا کسی اور دن روزہ رکھنا پسند نہیں ہے۔

حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16469
تخریج حدیث (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 16469، ترقيم محمد عوامة 15980)