مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16455

باب: محرم خاتون کا شلوار اور موزے پہننا

في المحرمة تلبس السراويل والخفين

حدیث نمبر: 16455
١٦٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا العقدي عن أفلح عن القاسم قال: تلبس المحرمة (الخفين و) (١) السراويل والقفازين، وتخمر وجهها كله.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت قاسم فرماتے ہیں محرمہ خاتون موزے، شلوار اور دستانے پہنے گی اور اپنے سارے چہرے کو چھپائے گی۔

حواشی
(١) زيادة من: [ب، جـ، ز، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16455
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15967»