حدیث نمبر: 16455
١٦٤٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا العقدي عن أفلح عن القاسم قال: تلبس المحرمة (الخفين و) (١) السراويل والقفازين، وتخمر وجهها كله.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں محرمہ خاتون موزے، شلوار اور دستانے پہنے گی اور اپنے سارے چہرے کو چھپائے گی۔
حواشی
(١) زيادة من: [ب، جـ، ز، ط].