حدیث نمبر: 16453
١٦٤٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر قال: لا بأس أن تلبس المحرمة الخفين والسراويل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ کوئی حر ج نہیں کہ محرم خاتون شلوار اور موزے پہن لے۔