مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يقدم من مكة معتمرا يوم عرفة باب: کوئی شخص عرفات والے دن مکہ عمرہ کرنے کے لیے آئے
حدیث نمبر: 16449
١٦٤٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن ابن جريج عن الحسن بن مسلم عن طاوس في الرجل يقدم مكة يوم عرفة معتمرا فيطوف بالبيت ويسعى بين الصفا والمروة، قال: لا يأت النساء والناس وقوف بعرفة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاؤس اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں کہ جو وقوف عرفہ کے دن عمرہ کرنے آئے، وہ طواف کرے اور صفا ومروہ کی سعی کرے، عورتوں کے پاس نہ آئے اس حال میں کہ لوگ عرفہ میں ٹھہرے ہوں۔