مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16432
باب: آدمی پر کب حج فرض ہوتا ہے؟
متى يجب على الرجل الحج؟
حدیث نمبر: 16432
١٦٤٣٢ - قال (١): العج: العجيج بالتلبية، والثج: نحر البدن.مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ العج سے مراد بلند آواز سے تلبیہ پڑھنا ہے، اور الثج سے مراد قربانی کے اونٹوں کو نحر کرنا ہے۔
حواشی
(١) القائل هو وكيع كما في سنن ابن ماجه (٢٨٥٦)، وتفسير القرطبي ٤/ ١٤٧، وشرح العمدة (الحج) لابن تيمية ١/ ١٢٥، والترغيب والترهيب ٢/ ١٢٠.