مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
من كان يقول: إذا خرج من الغائط؛ فليستنج بالماء باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ پاخانہ کرنے کے بعد پانی سے استنجاء کرنا چاہئے
حدیث نمبر: 1643
١٦٤٣ - حدثنا عيسى بن يونس عن الأوزاعي عن يحيى بن أبي كثير: أن أنسا كان يستنجي (بالحرض) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت یحییٰ بن ابی کثیر فرماتے ہیں کہ حضرت انس اشنان کے پانی سے استنجاء کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [هـ]: (بالحوض).