مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16423

باب: جو حضرات یہ فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے

من كان لا يرى على أهل مكة متعة

حدیث نمبر: 16423
١٦٤٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن خصيف عن مجاهد قال: ليس على (أحد من) (١) أهل مكة متعة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ والوں پر تمتع نہیں ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [جـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16423
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15938»