حدیث نمبر: 16407
١٦٤٠٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسين (بن) (١) عقيل عن الضحاك قال: يصعد على الصفا حين يستقبل البيت] (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ صفا پر چڑھا جائے گا یہاں تک کہ بیت اللہ کی طرف رخ کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ط، هـ]: (عن).
(٢) سقط الخبر من: [ز].