مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16395

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {لِیَقْضُوْا تَفَثَھُمْ} کی تفسیر کا بیان

في قوله (تعالى): ﴿ليقضوا تفثهم﴾

حدیث نمبر: 16395
١٦٣٩٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى عن عثمان بن الأسود عن مجاهد قال: الحلق وأخذ (من) (١) الشوارب وتقليم الأظفار ونتف الأبط.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ حلق کروانا ‘ مونچھیں کاٹنا ‘ ناخن کاٹنا اور بغلوں کے بال اکھیڑنا مراد ہے۔

حواشی
(١) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16395
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15912»