مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16376
باب: وادی محسّر میں اونٹ (سواری )کو تیز چلانا
في الإيضاع في وادي محسر
حدیث نمبر: 16376
١٦٣٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن هشام عن أبيه عن مسور بن مخرمة عن عمر أنه أوضع في وادي محسر (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر نے وادی محسّر میں سواری کو تیز کیا۔