مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16369
باب: وادی محسّر میں اونٹ (سواری )کو تیز چلانا
في الإيضاع في وادي محسر
حدیث نمبر: 16369
١٦٣٦٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن [هاشم (عن] (١) هشام) (٢) عن أبيه قال: كان عمر يوضع يقول: (إليك) (٣) تعدو قلقًا وضينها … معترض في بطنها جنينها مخالف دين النصارى دينها (٤)مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ سے مروی ہے کہ حضرت عمر سواری کو تیز کرتے اور یہ اشعار پڑھتے : ” تیری طرف سواری تیز رفتاری سے چلتی ہے، اس کا تنگ ڈھیلا ہو کر ہل رہا ہے۔ اس کے پیٹ میں اس کا بچہ حرکت کرتا ہے، اس کا دین نصاریٰ کے دین سے مختلف ہے۔“
حواشی
(١) سقط من: [ط].
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [ب، هـ]: (إليكن).
(٤) منقطع؛ عروة بن الزبير لا يروي عن عمر.