مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16365

باب: وادی محسّر میں اونٹ (سواری )کو تیز چلانا

في الإيضاع في وادي محسر

حدیث نمبر: 16365
١٦٣٦٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن موسى بن عبيد (ة) (١) عن ⦗٩٢⦘ (زيد) (٢) ابن عبد الرحمن أن ابن عمر لما أتى وادي محسر ضرب راحلته (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب وادی محسّر میں پہنچتے تو سواری کو تیز کرنے کے لیے مارتے۔

حواشی
(١) في [س]: (اللَّه).
(٢) في [خ، ط، هـ]: (يزيد).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16365
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): ضعيف؛ لضعف موسى.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15885»