مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16363

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {سَوَآئَ نِالْعَاکِفُ فِیْہِ وَ الْبَادِ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿سواء العاكف فيه والباد﴾

حدیث نمبر: 16363
١٦٣٦٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي عدي عن أشعث عن الحسن قال: أهله (غيرهم) (١) (فيه) (٢) سواء.
مولانا محمد اویس سرور

حسن فرماتے ہیں کہ مکہ مکرمہ اور باہر والے کعبہ میں سب برابر ہیں۔

حواشی
(١) سقط من: [ط]، وفي [أ، هـ]: (غيه).
(٢) في [أ، س، هـ]: فيهم).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16363
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15883»