مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16336
باب: محرم اگر گوہ کا شکار کر لے
في الضب يصيبه المحرم
حدیث نمبر: 16336
١٦٣٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ابن (أبي) (١) نجيح عن مجاهد عن عبد اللَّه في الضب يصيبه المحرم: جفنة من طعام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ محرم اگر گوہ کو مار دے تو اس پر ایک بڑا پیالہ بھر کر کھانا لازم ہے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، س، هـ].