مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
من كان إذا رمى الجمرة رجع إلى ثقله بمنى باب: جو حضرات جمرات کی رمی کر کے واپس اپنے سامان کے پاس منیٰ آ جائے ہیں
حدیث نمبر: 16334
١٦٣٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن عطاء بن السائب قال: كان عبد الرحمن بن الأسود يرمي الجمار يوم النفر، ثم يرجع إلى ثقله بمنى.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد الرحمن ابن الاسود کوچ والے دن میں جمرات کی رمی فرماتے پھر واپس منیٰ اپنے سامان کے پاس تشریف لے آتے۔