مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16332
باب: مکہ مکرمہ میں داخل ہونے سے قبل غسل کرنا
في الغسل إذا دخل مكة قبل أن يدخل
حدیث نمبر: 16332
١٦٣٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يحيى بن سعيد عن نافع قال: كان ابن عمر لا يدخل مكة في حج ولا عمرة حتى يغتسل بذي طوى (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما حج یا عمرہ کے لیے مکہ مکرمہ میں داخل نہ ہوتے جب تک ذو طوی (مقام) پر غسل نہ فرما لیتے۔