مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16326
باب: احرام باندھتے وقت غسل کرنا
في الغسل عند الإحرام
حدیث نمبر: 16326
١٦٣٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن يعقوب بن قيس عن سعيد بن جبير قال: إذا أحرمت فاغتسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ جب احرام باندھو تو غسل کرو۔