حدیث نمبر: 16324
١٦٣٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عبيد اللَّه عن نافع عن ابن عمر أنه نزع قميصه عام الفتنة ثم لبى ولم يغتسل (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما نے فتنہ والے سال اپنی قمیص مبارک اتار دی پھر تلبیہ پڑھا اور غسل نہیں فرمایا۔