مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16322

باب: احرام باندھتے وقت غسل کرنا

في الغسل عند الإحرام

حدیث نمبر: 16322
١٦٣٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو (نعيم) (١) عن الربيع عن عطاء أنه كان (يعجبه أن) (٢) يغتسل عند الإحرام وإذا دخل مكة.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عطاء احرام باندھتے اور مکہ مکرمہ میں داخل ہوتے وقت غسل کرنے کو پسند فرماتے ۔

حواشی
(١) في [ز]: (نعم).
(٢) زيادة من: [ب، جـ، ز، ط].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16322
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15844»