حدیث نمبر: 16319
١٦٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن هاشم عن إسماعيل عن الحسن قال: إن شاء المحرم اغتسل، وإن شاء لم يغتسل.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ محرم اگر چاہے تو غسل کرلے اور اگر چاہے تو غسل نہ کرے۔
١٦٣١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن هاشم عن إسماعيل عن الحسن قال: إن شاء المحرم اغتسل، وإن شاء لم يغتسل.حسن فرماتے ہیں کہ محرم اگر چاہے تو غسل کرلے اور اگر چاہے تو غسل نہ کرے۔