حدیث نمبر: 16318
١٦٣١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم قال: خرجت مع علقمة إلى مكة فلم يغتسل حتى دخلها.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ میں حضرت علقمہ کے ساتھ مکہ جانے کے لیے نکلا وہ مکہ مکرمہ بغیر غسل کے داخل ہوئے۔