مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16316
باب: کوئی شخص حرم میں ہو اور وہ شکار کو مارے
في الرجل يرمي الصيد وهو في الحرم
حدیث نمبر: 16316
١٦٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء سے (ایک اور سند سے) اسی طرح منقول ہے۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.