مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الحج
في الرجل يرمي الصيد وهو في الحرم باب: کوئی شخص حرم میں ہو اور وہ شکار کو مارے
حدیث نمبر: 16316
١٦٣١٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عطاء (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ اگر حدود حرم سے باہر شکار کیا جائے لیکن وہ حرم میں مرے تو کفارہ ادا کیا جائے گا اور اگر حرم میں شکار کیا جائے اور وہ حدود حرم سے باہر مرے تو بھی کفارہ ادا کیا جائے گا۔
حواشی
(١) منقطع حكمًا؛ حجاج مدلس.