مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16312
باب: کوئی شخص حرم میں ہو اور وہ شکار کو مارے
في الرجل يرمي الصيد وهو في الحرم
حدیث نمبر: 16312
١٦٣١٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا محمد بن يزيد عن أيوب (١) أبي العلاء عن قتادة في رجل رمى صيدًا في الحل وهو في الحرم، أو هو في الحل والصيد في الحرم؟ قال: عليه فداؤه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قتادہ سے اس شخص کے متعلق دریافت کیا گیا جو خود حرم میں ہو اور حل میں موجود شکار کو مارے یا وہ خود حل میں ہو اور شکار حرم میں ہو ؟ آپ نے فرمایا کہ اس پر اس کا فدیہ اور بدلہ ہے۔
حواشی
(١) في [أ، س، ط، هـ]: زيادة (عن).