مصنف ابن ابي شيبه
كتاب الطهارة
(من كره) أن يستنجي بيمينه باب: جن حضرات کے نزدیک دائیں ہاتھ سے استنجاء کرنا مکروہ ہے
حدیث نمبر: 1631
١٦٣١ - حدثنا حفص بن غياث عن هشام عن أبيه قال: [قال عمر: (إنما آكل بيميني واستطب بشمالي) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں دائیں ہاتھ سے کھاتا ہوں اور بائیں ہاتھ سے استنجاء کرتا ہوں۔
حواشی
(١) سقط ما بين القوسين في [د، هـ].
(٢) منقطع؛ لأنه من رواية عروة عن عمر.