مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16284
باب: دوران سعی کون سی دعائیں پڑھی جائیں گی
ما يقول الرجل في المسعى؟
حدیث نمبر: 16284
١٦٢٨٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن هشام بن عروة أن أباه كان يقول وهو يسعى بين الصفا والمروة: ⦗٧٧⦘ اللهم إن هذا واحدا إن تما … أتمه اللَّه وقد أتما.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عروہ صفا ومروہ کی سعی کے دوران یہ شعر پڑھا کرتے تھے کہ اے اللہ ! بیشک یہ سب ایک ہے اگر مکمل ہو، اللہ نے اسے مکمل کیا اور بیشک اسے مکمل کیا۔