مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16277
باب: عرفات والے دن غسل کرنا
ما ذكر في الغسل يوم عرفة في الحج
حدیث نمبر: 16277
١٦٢٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن يزيد قال: اغتسل مجاهد يوم عرفة وأنا معه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت یزید فرماتے ہیں کہ حضرت مجاہد نے عرفہ کے دن غسل فرمایا اس وقت میں آپ کے ساتھ تھا۔