مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16250
باب: اونٹ کو کہاں پر ذبح کیا جائے گا؟
ما قالوا: أين تنحر البدن؟
حدیث نمبر: 16250
١٦٢٥٠ - قال: وكان ابن عمر ينحر (بمنى) (١) (٢).مولانا محمد اویس سرور
راوی فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما منیٰ میں ذبح فرمایا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [س، هـ]: (بها).