مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16231
باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ شکار کی طرف اشارہ کرنے والے پر بھی جزاء ہے
في المشير إلى الصيد من قال: عليه الجزاء؟
حدیث نمبر: 16231
١٦٢٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن فضيل عن ليث عن مجاهد قال: أتى رجل ابن عباس فقال: إني أشرت بظبي وأنا محرم فأصيد؟ قال: ضمنت (١).مولانا محمد اویس سرور
ایک شخص حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما کی خدمت میں آیا اور عرض کیا کہ میں نے حالت احرام میں ہرن کی طرف اشارہ کیا تو اس کو شکار کرلیا گیا، آپ نے ارشاد فرمایا کہ تم بھی ضامن ہو۔