مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16223

باب: جو حضرات مقام ابراہیم کے چھونے کو ناپسند کرتے ہیں؟

في مسح المقام من كرهه

حدیث نمبر: 16223
١٦٢٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن (بشير) (١) أن ابن الزبير رأى قومًا يمسحون المقام فقال: لم تؤمروا بهذا، إنما أمرتم بالصلاة عنده (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن زبیر نے کچھ لوگوں کو دیکھا کہ وہ مقام ابراہیم کو چھو رہے ہیں (تبرکاً ) ، آپ نے فرمایا کہ اس چیز کا تمہیں حکم نہیں دیا گیا، تمہیں اس کے پاس نماز ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

حواشی
(١) في [ط، هـ]: (بشر)، وانظر: تهذيب التهذيب (١/ ٤١٣)، وتهذيب الكمال ٤/ ١٨٣، وأخبار مكة للفاكهي (١٠٠٤)، وقد سماه بعضهم (نسير)، بالنون، انظر: المختارة ٩/ ٣٤٢، ومصنف عبد الرزاق (٨٩٥٨).
(٢) مجهول؛ لجهالة بشير.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16223
تخریج حدیث «أخرجه الضياء المقدسي فى «الأحاديث المختارة» برقم: 309، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 8958، والطبراني فى «الكبير» برقم: 14878، ترقيم محمد عوامة: 15753»