مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16218

باب: اللہ تعالیٰ کے ارشاد {فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ} کی تفسیر

في قوله (تعالى): ﴿فمن تعجل في يومين فلا إثم عليه﴾

حدیث نمبر: 16218
١٦٢١٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن (أبي) (١) عدي عن أشعث عن الحسن
مولانا محمد اویس سرور

حسن اللہ پاک کے ارشاد { فَمَنْ تَعَجَّلَ فِیْ یَوْمَیْنِ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ وَ مَنْ تَاَخَّرَ فَلَآ اِثْمَ عَلَیْہِ } کے متعلق فرماتے ہیں کہ اس کے جلدی کرنے میں۔

حواشی
(١) سقط من: [س، هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16218
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15749»