مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16210
باب: منیٰ میں کس مقام پر اترا جائے گا؟
ما قالوا: أين ينزل بمنى
حدیث نمبر: 16210
١٦٢١٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن عمرو عن طلق قال: قال عمر لزيد بن صوحان: أين منزلك بمنى؟ قال: في الشق الأيسر، قال: ذاك منزل (الداج) (١) فلا تنزله (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت طلق سے مروی ہے کہ حضرت عمر نے حضرت زید بن صوحان سے کہا، منیٰ میں آپ کی جگہ کہاں ہے ؟ آپ نے فرمایا بائیں جانب، حضرت عمر نے ارشاد فرمایا کہ یہ تو حاجیوں کے خدام کی جگہ ہے اس جگہ مت اترو اور ٹھہرو۔
حواشی
(١) أي: أتباع الحاج، وفي [ب، ط، هـ]: (الراح)، وفي [أ]: (المراح).
(٢) منقطع؛ طلق لم يسمع من عمر.