مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16207
باب: کسی شخص کا دوسرے آدمی کی جگہ حج کرنا جس نے کبھی حج نہ کیا ہو
في الرجل يحج عن الرجل الذي لم يحج قط
حدیث نمبر: 16207
١٦٢٠٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن داود عن سعيد بن المسيب قال: إن اللَّه لواسع لهما جميعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن المسیب فرماتے ہیں کہ بیشک اللہ تعالیٰ اس ایک حج کو ان دونوں کے لیے وسعت دے دے گا (اس کا ثواب دونوں کو ہوگا) ۔