مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 16202

باب: جو حضرات قربانی کے گوشت کو زاد راہ بناتے ہیں

في لحوم الأضاحي من كان يتزودها؟

حدیث نمبر: 16202
١٦٢٠٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن (البختري) (١) بن المختار عن ابن (معقل) (٢) قال: قال رسول اللَّه ﷺ: "كنت نهيتكم عن لحوم الأضاحي فكلوا وتزودوا في أسفاركم" (٣).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت ابن معقل سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : میں نے تم لوگوں کو قربانی کا گوشت (زخیرہ کرنے سے) منع کیا تھا، پس (اب) تم اس کو کھاؤ اور اپنے سفروں میں اس کو زاد راہ بناؤ۔

حواشی
(١) في [س، هـ]: (البحري).
(٢) في [هـ]: (مفضل)، وفي [س، ط]: (مغفل)، وهو عبد الرحمن بن معقل بن مقرن المزني.
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الحج / حدیث: 16202
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): مرسل؛ ابن معقل تابعي.
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 15734»